: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)بنجارہ ہلز میں آج صبح دو گیس سلنڈر پھٹ
پڑے۔جسکے نتیجہ میں ایک موبائل ٹفن سنٹر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے بموجب
بنجارہ ہلز روڈ نمبر ۔1پر سٹی سنٹر کے
قریب ایک شخص موبائل ٹفن سنٹر چلا
رہا تھا کہ اچانک دو گیس سلنڈرس پھٹ جانے پر بڑے پیمانہ پر اسکی آواز گونج
اٹھی۔اطلاع ملتے ہی فائر سرویس عملہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر
قابو پالیا۔